the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،17دسمبر(ایجنسی) عام آدمی پارٹی نے دہلی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی سے وزیرخزانہ ارون جیٹلی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
پارٹی کے ترجمان راگھو چڈھا اور پارٹی لیڈر سنجے سنگھ اور کمار وشواس نے آج



یہاں ایک پریس کانفرنس میں ڈی ڈی سی اے میں ہوئی مبینہ دھاندلی کی تفصیلات منظرعام پر پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب گھوٹالے 1999 سے 2013 کے درمیان ہوئے اور اس درمیان مسٹر جیٹلی ڈی ڈی سی اے کے صدر تھے۔

پارٹی نے کہا کہ وہ جاننا چاہتی ہے کہ ڈی ڈ ی سی اے جو نیا اسٹیڈیم بنانے کے لئے 24 کروڑ روپے کا بجٹ دیا گیا تھا تو اس کی تعمیر میں ایک لاکھ کروڑ روپے کیسے خرچ کئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.